صحت مند زندگی کے خواب کو اب حقیقت بنائیں!
بیگم نور میموریل ہسپتال بالکل مفت علاج کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔
یہ موقع آپ کی صحت اور خوشحال زندگی کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں!
💉 2000 مفت سرجریز
💊 5000 مریضوں کے لیے مفت علاج
🌟 جدید ٹیکنالوجی اور ماہر ڈاکٹروں کے ساتھ بہترین علاج
آپ یا آپ کے خاندان کے کسی فرد کو آپریشن کی ضرورت ہو، یا کسی اور بیماری کا علاج کرنا ہو۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
📞 رابطہ کریں:
0300-0407017
0300-0563636
اعجاز علی خان
ڈائریکٹر آپریشنز
بیگم نور میموریل ہسپتال
بھوبڑ-چکوال